شوبز

دوسری شادی کے بعد ثناء جاوید کہاں غائب ہیں؟

لاہور(آواز نیوز)حال ہی میں دوسری شادی کے باعث شہہ سرخیوں میں جگہ بنانے والی پاکستانی معروف اداکارہ ثناءجاوید کی انسٹااسٹوری سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کہیں گھومنے پھرنے نکلی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مذکورہ انسٹااسٹوی میں سوئمنگ پول کا ایک خوبصورت منظر دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری شادی کے بعد ثناء جاوید کہاں غائب ہیں؟ایسے سوئمنگ پول کسی لگڑری ہوٹلز میں موجود ہوتے ہیں،

کبھی سوچا بھی نہیں تھا میں اداکاری بھی کر سکتی ہوں: حدیقہ کیانی

ثناءجاوید کی جانب سے شیئر کیے گئے اس خوبصورت منظر میں کوئی شخص نظر تو نہیں آرہا تاہم تصویر سے یوں معلوم ہوتا ہے

کہ دو افراد پول پر موجود لطف اندوز ہو رہے ہیں۔یوں کہہ سکتے ہیں کہ نیا شادی شدہ جوڑا اس وقت اپنے ہنی مون کیلئے بیرون ملک میں موجود ہے۔

Sana Javed News in Urdu.Showbies News in Urdu.Shoaib Malik Pakistani Actress Sana Javed Second Marriage Photos Viral, Sania से Divorce Truth.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button