شوبز
سارہ علی خان نے شبمن گل کے ساتھ رومانوی تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دیدیا
ممبئی (آواز نیوز) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور سینئر اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گل کے ساتھ رومانوی تعلقات کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
ہنی سنگھ اور اہلیہ میں طلاق ہوگئی
کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ساری دنیا غلط سارہ کے پیچھے پڑی ہوئی ہے ۔ میں وہ سارہ نہیں ہوں آپ لوگ غلط سمجھ رہے ہیں ۔