شوبز

ہنی سنگھ اور اہلیہ میں طلاق ہوگئی

ممبئی (آواز نیوز)بالی ووڈ ریپر ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے گزشتہ روز ایک سال سے زائد عرصے سے جاری طلاق کے کیس میں ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا۔

کپل شرما نے صبا قمر کی وائرل ویڈیو انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کر دی

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جج کی طرف سے سماعت کے دوران اٹھائے گئے سوال پر ہنی سنگھ نے جواب دیا اب میرا شالنی تلوار کیساتھ رہنا بالکل ممکن نہیں ہے جس کے بعد فیملی کورٹ جج پرمجیت سنگھ نے فریقین کے تمام تنازعات ختم کرنے کیلئے طلاق کا حکم دے دیا ہے۔

Yo Yo Honey Divorce News in Urdu | Bollywood News in Urdu | Renowned singer and rapper Yo Yo Honey Singh and his wife got divorced

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button