شوبز
جویریہ سعود کی بیٹی کے بھنویں چِھدوانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
لاہور (آوازنیوز) پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی بیٹی جنت کو اپنی بھنویں چھدوانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا
رہا ہے۔
روز اداکارہ جویریہ سعود نے بیٹی جنت کی ایک ریل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی، اس ریل میں جویریہ کی بیٹی کو اپنے الٹے ہاتھ کی بھنووں کو چھدواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکار فواد خان نے اپنی سالگرہ دھوم دھام کے ساتھ منائی
اس ویڈیو کا سوشل میڈیا پر آنا ہی تھا کہ جویریہ کی بیٹی جنت سمیت ان کی پوری فیملی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔