شوبز

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

سوشل میڈیا پر دھمکیاں، ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (آوازنیوز) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچیں۔

ٹک ٹاکر کے وکیل کے مطابق حریم شاہ کو سوشل میڈیا اکاونٹس کے ذریعے دھمکیاں ملی ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے سیکیورٹی کے لیے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش

درخواست کی سماعت جسٹس آفتاب احمد گورڑ پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا۔

Tik Tok Hareem Shah Threats Latest News in Urdu | Hareem Shah Life In Danger | TikTok Star Hareem Shah reveals the inside Story | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button