شوبز
نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں ،وینا ملک
نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں ،وینا ملک
لاہور(آوز نیوز)پاکستان کی مایہ ناز فنکارہ وینا ملک نے یونی ویژن نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی بہتری کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مندلوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔
نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں مزید نئے چہروں کو معتارف کرانا ہوگا،وینا نے مزید کہا کہ ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے باہمی مشاورت سے کام کرنا چاہیے۔
عید الاضحی پر کون سی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں؟