سپریم کورٹ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا انکوائری کمیشن بنائے،رانا ثناءاللہ
اسلام آباد(آواز نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءللہ نے کہاہے عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کے ملزم کو موقع پر پکڑا گیا،وہاں پر فائر کرنے والا کوئی دوسرا ملزم نہیں تھا،عمران خان ہر معاملے کو اسیکنڈلائز کرتے ہیں،جے آئی ٹی فراڈ ہے، اس سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ، یہ مناسب جے آئی ٹی بنائے…