وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قوم کو فیٹف کی شرائط پوری ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (آواز نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو فیٹف کی شرائط پوری ہونے اور وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ٹیم پاکستان کو مبارک ہو جس نے پاکستان کے لئے کامیاب کاوش کی۔ گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلوانے کی…