بین الاقوامی

ایران دہشت گردملک ہے ،اسرائیلی وزیراعظم یائرلپیڈ

ایران کے ساتھ روس کے تعلقات دنیا کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،گفتگو

ایران دہشت گردملک ہے ،اسرائیلی وزیراعظم یائرلپیڈ
تل ابیب (آوازنیوز)اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایران ایک "دہشت گرد” ریاست ہے اور روس کے ساتھ اس کے تعلقات دنیا کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ممالک کے درمیان تعلقات ایک پیچیدہ عمل ہے۔ بلاشبہ ہم دیکھتے ہیں کہ روس اور ایران کے تعلقات نہ صرف اسرائیل کے لیے بلکہ یوکرین، یورپ اور پوری دنیا کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہیں۔

کار ساز کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات ہو رہے، سعودی وزیر سرمایہ کار

ایران ایک خطرناک ملک اور دہشت گرد ریاست ہے ۔ اس کے باوجود روس اس کے ساتھ معاملات کر رہا ہے اور پوری دنیا کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

صہیونی وزیر اعظم نے روس پر یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کرنے کا الزام بھی لگا دیا، اس دوران انہوں نے ماسکو اور تہران کی جانب سے ان الزامات کی سرکاری تردید کو نظر انداز کئے رکھا۔

United States Latest News in Urdu | World News in Urdu | 🇮🇷 🇺🇸 Iran declares US ‘state sponsor of terrorism’ in reprisal | Al Jazeera English

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button