انڈیا
گرپتونت سنگھ پنوں کام سے گئے
برسلز(آواز نیوز)انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔گروپتونت سنگھ پنوں علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس کے رہنما ہیں۔
کینیڈا کی ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی
بھارت نے انٹرپول سے گروپتونت سنگھ پنوں کو گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔بھارت گروپتونت سنگھ پنوں کے پنجاب میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت نہ دے سکا۔
Gurpatwant Singh Pannun Latest News in Urdu | Indian News