انڈیا

بھارتی حکومت کھیلوں پر بھی سیاست کررہی ہے

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے گئے

اسلام آباد(آواز نیوز)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کھیلوں کو سیاسی رنگ دے رہی ہے جیسا کہ بھارتی حکام کی جانب سے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو05سے 17دسمبر تک منعقد ہونے والے تیسرے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں بھارت کی جانب سے پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

ہم نے پہلے دن سے ہی اچھا کھیل پیش کیا: بین اسٹوکس

انہوں نے کہا کہ بھارتی فیصلے کے نتیجے میں پاکستانی کھلاڑی خصوصی اہمیت کے حامل بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ خصوصی فراد میں کھیلوں کے فروغ کے

Latest Indian News in Urdu | Narendra Modi News in Urdu | Chairman Pakistan blind cricket council explains the reasons behind India not issuing visas

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button