کشمیر

مقبوضہ کشمیر،سال 2022 میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں 214 کشمیری شہید کردئیے گئے

سرینگر (آواز نیوز) مقبوضہ کشمیر میں سال 2022 میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری رہی ، بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی میں خواتین اور نوعمر لڑکوں سمیت 214 معصوم کشمیریوں کو شہید کیا۔

گزشتہ سال مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے کشمیری مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال میں 134 کشمیریوں کو زخمی کیا۔محاصروں اور تلاشیوں کے دوران 1350 کشمیریوں کو حراست میں لیا گیا۔

بی جے پی نے جموں کو اس کے تمام وسائل سے محروم کردیاہے: لال سنگھ

اور 44 مکانات تباہ کیے گئے۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ دسمبر میں 7 کشمیریوں کو شہید اور 43 کو گرفتار کیا، قابض بھارتی فورسز گزشتہ 34 برسوں میں 96 ہزار 163 کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے۔

214 Kashmiris Were Martyred in Indian | Kashmir News in Urdu | 7 Kashmiris Martyred During Indian Army Curfew | Indian Army In-Human Behaviour In Jammu Kashmir

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button