کشمیر

مقبوضہ کشمیر : حالات معمول پر آنے کے مودی حکومت کے دعوئوں پر کڑی تنقید

جموں(آواز نیوز) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے مقبوضہ علاقے میں صورتحال میں بہتری کے مودی حکومت کے دعوئوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حقائق اس کے برعکس ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وقار رسول وانی نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجوری حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ راجوری میں عام شہریوں کاقتل ناقابل برداشت ہے اوراس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہاکہ قابض انتظامیہ اورمودی حکومت کو انکے نئے کشمیر سے متعلق وعدے یاد دلاتے ہوئے کہاکہ ان کے دعوے جھوٹے ثابت ہو ئے ہیں ۔وقار رسول نے کہاکہ راجوری میں شہری ہلاکتیں دراصل انٹیلی جنس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے پہلے اتوار کی شام عام شہریوں پر فائرنگ کی اور بعدازاں پیر کی صبح اسی مقام پر ایک دھماکہ بھی ہوا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔

بی جے پی نے جموں کو اس کے تمام وسائل سے محروم کردیاہے: لال سنگھبی جے پی نے جموں کو اس کے تمام وس سے محروم کردیاہے: لال سنگھ

زمینی حقائق اس کے برعکسانہوں نے افسوس ظاہر کیاکہ ان کی پارٹی کے لیڈروں نے راجوری جانے کی کوشش تاہم بھارتی فورسز نے انہیں وہاں جانے کی اجازت نہیں دی تاہم بی جے پی لیڈروں کو راجوری تک محفوظ راہداری دی جارہی ہ

Stern Criticism of Modi News in Urdu | Kashmir News in Urdu | Bilawal Bhutto On PM Modi | Protest In Jammu Against Pak Foreign Minister Bilawal Bhutto | News18 . https://www.youtube.com/watch?v=u6uFgl1WP0M

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: