یو اے ای

سعودی وزیر داخلہ نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

پلان مکہ، مدینہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے، شہزادہ عبدالعزیز بن سعود

ریاض (آواز نیوز)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایمرجنسی پلان مختلف سرکاری ادارے مل کر نافذ کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق پلان مکہ، مدینہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔دوسری جانب سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں برس خواتین عازمین حج کے لیے نئی شرط عائد کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خواتین عازمین ایسے محرم کے ساتھ فریضہ حج ادا نہیں کر سکیں گی۔

پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام ھائیپر ٹینشن ،ھائی بلڈ پریشر پر آگاھی و سیمینار کا انعقاد

جس نے گزشتہ 5 برس کے دوران حج ادا کیا ہو۔یہ بیان دنیا بھر سے عازمین کی جانب سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کیے جانے پر جاری کیا گیا کہ خواتین گزشتہ برسوں میں حج کرنے والے شخص کو بطور محرم لے جا سکتی ہیں یا نہیں۔

Saudi news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button