سائنس و ٹیکنالوجی

نیویارک، مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا

گورنرنیویارک نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،ملزم کا انصاف کے کٹہرے میں لانے کااعلان

نیویارک( آواز نیوز ) نیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا،

اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سنی

پائیدار بیٹریوں کو بہتر بنانے کے لیے نیا مواد دریافت

۔مسجد میں موجود افراد کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا۔پولیس نے ملزم سے بات کرنے کے بعد ردعمل دیا کہ یہ مذہبی منافرت کا واقعہ نہیں۔

دوسری جانب مسلم کمیونٹی کا کہنا تھا کہ واقعہ کسی اور عبادت گاہ میں ہوتا تو پولیس کا ردعمل مختلف ہوتا۔علاوہ ازیں گورنر کیتھی ہوکل نے مسلمانوں کو ہراساں کیے جانے کا نوٹس لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی ہراساں کیا گیا ہو، ملزم کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔

Harassment At Mosque in New York Not Arrested.International News in Urdu.Anti-Muslim ranters ganged up on a Muslim man at a town hall meeting.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس کو ضرور پڑھیں
Close
Back to top button