سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنسد انوں نے دنیا میں پہلی بار سور کے جنین کے اندر انسانی سٹیم سیل سے گردے تیار کر لیے

سائنسی جریدے سیل سٹیم سیل میں شائع ہونے والی ایک کے مطابق چائنیز اکیڈمی

بیجنگ(آواز نیوز)چین کے سائنسد انوں نے دنیا میں پہلی بار سور کے جنین کے اندر انسانی سٹیم سیل سے ابتدائی گردے تیار کر لیے۔سائنسی جریدے سیل سٹیم سیل میں شائع ہونے والی ایک کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے تحت گوانگزو انسٹی ٹیوٹ آف بائیو

میڈیسن اینڈ ہیلتھ کے سائنسدانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹول کا استعمال کرتے ہوئے انسانی پلوری پوٹینٹ سٹیم سیلز (آئی پی ایس سیز ) میں بعض جینوں کو انجینئر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہوئے سور کے جنین میں گردے تیار کر نے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

200 سائنسدانوں نے سمندروں کے تحفظ پر کھلا خط پیش کردیا

آئی پی ایس سیز ایک قسم کے سٹیم سیلز ہیں جو بالغوں کی جلد یا خون کے خلیات سے حاصل کیے جاتے ہیں اور دوبارہ پیدائشی حالت میں پروگرام کیے جاتے ہیں جو علاج کے مقاصد کے لیے درکار کسی بھی قسم کے انسانی خلیے کی۔

یہ تحقیقی مطالعہ خنزیر میں انسانی اعضاءکی پیدائش کے امکان کے ثبوت کے اصول کو ظاہر کرتا ہے، جو پیوند کاری کے لیے انسانی اعضاءکی کمی کو دور کرنے میں مدد کے لیے ایک پرکشش ممکنہ متبادل پیش کرتا ہے۔

Science and Technology Latest News in Urdu | Facts About China In Urdu | چین کے بارے میں چند حقائق جو آپ نہیں جانتے | SUB KUCH

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس کو ضرور پڑھیں
Close
Back to top button