سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی نجی کمپنی نے چاند پرخلائی جہاز اتار دیا

چاند پر اترنے کے بعد جہاز کی حالت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا،رپورٹ

واشنگٹن( آآواز نیوز) امریکا کی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1972 میں چاند پر اپالو کی لینڈنگ کے بعد امریکا کا یہ پہلا اقدام ہے۔

پائیدار بیٹریوں کو بہتر بنانے کے لیے نیا مواد دریافت

روبوٹک خلائی جہاز ہیوسٹن کی کمپنی نے بھیجا ہے اور اس کے سگنل موصول ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس مشن کے ساتھ کوئی بھی انسان روانہ نہیں ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق چاند پر اترنے کے بعد جہاز کی حالت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

Moon Landing News in Urdu.International News in Urdu.Private owned U.S. spacecraft lands on moon for first time in over 50 years.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس کو ضرور پڑھیں
Close
Back to top button