کھیل و کھلاڑی

بابر اعظم نے محمد یوسف کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

قومی کپتان ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں

لاہور (آوازنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

قومی کپتان نے یہ اعزاز کراچی ٹیسٹ میں اپنا 13 واں رن بنا کر حاصل کیا اور سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑا۔محمد یوسف نے 2006ءمیں 69.57 کی اوسط سے 2435 انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔

کھلاڑیوں کی انجریز پر چیئرمین پی سی بی نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جن میں 9 سنچریاں اور 8 نصف سنچریاں شامل تھیں جب کہ بابر اعظم نے اس سال ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 735، ون ڈے میں 679 اور ٹیسٹ میں ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔

Babar Azam New Record News in Urdu | Sports News in Urdu | Babar Azam Breaks Mohammad Yousuf Record in Karachi Test

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button