کھیل و کھلاڑی

پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے

کراچی( آوازنیوز) پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے ۔پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں پہلی بار کسی ایک میچ میں اوپنرز اسٹمپڈ آٹ ہوگئے۔

نیوزی لینڈ سے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق جبکہ دوسری باری میں امام الحق نے اسی انداز سے وکٹ گنوائی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا تھا جبکہ آخری میچ 2سے 6جنوری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

عبد الرزاق کے انتبا ہ کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے سیریز کا آغاز 9 جنوری سے ہوگا، تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

Breaking Sports News in Urdu | Breaking Cricket News in Urdu | Qomi cricket team nay manfi record apnay nam kar Lia l dono opener stump out l detail video main

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button