کھیل و کھلاڑی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے

وقار یونس نے ٹوئٹر پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمرا عمرہ مکمل کرنے پر تصاویر اپ لوڈ کیں


اسلام آباد (آواز نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ لکھا کہ اللّٰہ نے ہمیں عمرے کےلئے اپنے گھر بلایا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان اور چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی رواں سال ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔

fast bowler Waqar Younis Umrah with his family video

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button