کھیل و کھلاڑی

گنگولی کی بیوی موت کے منہ میں

ڈونا گنگولی کو گزشتہ چار روز سے کھانسی اور گلے میں درد کی شکایت تھی،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (آواز نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ساروو گنگولی کی اہلیہ اور ڈانسر ڈونا گنگولی کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈونا گنگولی میں چکن گونیا کی تشخیص ہوئی ہے، انہیں گزشتہ چار روز سے کھانسی اور گلے میں درد کی شکایت تھی تاہم دو روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ڈونا گنگولی کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے ان میں چکن گونیا کی تصدیق کی۔

صرف کرکٹ کھیلتے ہیں جو ہمارا کام ہے

دوسری جانب ساروو گنگولی کے بھائی نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ڈونا گنگولی کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے اور ان کا خیال رکھا جا رہا ہے، بی سی سی آئی کے صدر بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ ہیں۔

Ganguly Wife Going To Dies | Indian Cricket News in Urdu | Donna Ganguly News in Urdu | Breaking: গুরুত্বর অসুস্থ Sourav Ganguly র স্ত্রী Dona Ganguly, ভরতি হাসপাতালে | Bangla News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button