کھیل و کھلاڑی
حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

راولپنڈی (آواز نیوز) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ کراچی ٹیسٹ کے لیے بھی دستیابی کا امکان نہیں۔
ہانیہ منہاس نے ایڈی ہیر انٹرنیشنل چمپئن شپ جیت لی
حارث رﺅف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز انجرڈ ہوئے تھے اور انہوں نے ڈیبیو میچ میں صرف 13اوورز کروائے تھے۔ پہلی اننگز میں انہوں نے بیٹنگ بھی کی تھی۔ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 2ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔