کھیل و کھلاڑی

شاہین شاہ دوبارہ قومی ٹیم میں داخل

شاہین شاہ آفریدی 15اکتوبر کو برسبین میں پاکستان ٹیم جوائن کرلیں گے

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے پرجوش
لندن ( آوازنیوز) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے: رمیز راجہ

شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ 10روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6سے 8اوورز کروا رہا ہوں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری ہیب کا یہ پروگرام بہت سخت اور مشکل تھا۔

کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہین آفریدی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز میں ٹیم سلیکشن کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔

Shaeen Shah Afridi Latest News in Urdu | Cricket Urdu News | Shaheen Afridi is fit, will join the national squad on October 15 | Shaheen Afridi Fully Fit

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button