کھیل و کھلاڑی
ٹی 20 ویژن سپر لیگ 28 مئی سے شروع ہو گی
راولپنڈی (آواز نیوز) ٹی 20 ویژن سپر لیگ 28 مئی سے ایوب پارک کرکٹ گراﺅنڈ، راولپنڈی میں شروع ہو گی، لیگ کے انعقاد مقصد نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو فروغ دینا ہے۔
والدین کی نظر میں ان کا بچہ چھوٹا ہی رہتا ہے بے شک وہ 50سال کا ہی کیوں نہ ہو:بابر اعظم
آرگنائزرز کے مطابق لیگ آئی سی سی قوانین کے مطابق کھیلی جائے گی اور پی سی بی ایمپائرز تمام میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، لیگ کا فائنل 8جون کو مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا۔
فاتح ٹیم کو ایک لاکھ جبکہ رنز اپ ٹیم کو 50 ہراز روپے انعامی رقم دی جائے گی۔
T20 Super League will start on May 28 | Latest Sport News in Urdu Video