کھیل و کھلاڑی

یوسف پٹھان اور مچل جانسن میں ہاتھا پائی ہوگئی

نئی دہلی ( آواز نیوز)بھارت کے آل راو نڈر یوسف پٹھان اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرمچل جانسن کے درمیان لیجنڈ لیگ کے میچ کے دوران ہاتھا پائی ہو گئی۔سوشل میڈیا پر دونوں کھلاڑیوں کی ہاتھاپائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوسف پٹھان کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن وہ غصے میں کچھ بولتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں اور مچل جانسن کو دھکا دیتے ہیں۔

سابق آسٹریلوی کھلاڑی مچل جانسن بھی یوسف پٹھان کو دھکا دیتے ہیں، اس دوران خاتون امپائرز نے ا کر دونوں کھلاڑیوں کو روکا۔

وسیم اور وقار نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ‘مثالی’ پلیئنگ الیون بتا دی

Yusuf and Mitchell Johnson got into a scuffle | Urdu News | WATCH: Yusuf Pathan and Mitchell Johnson`s HEATED clash during LLC Qualifier 1 match//Cricket Crazz

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button