شوبز
رنبیر کو میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے، عالیہ بھٹ
شوہر بد مزاج نہیں پیار و خیال رکھنے والے ہیں،اداکارہ
ممبئی (آواز نیوز) اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ رنبیر کو میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے،شوہربد مزاج نہیں پیار و خیال رکھنے والے شوہر اور باپ ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شو کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے بتایا کہ لوگ رنبیر کپور کے حوالے سے غلط سوچتے ہیں وہ بالکل بھی بد مزاج نہیں بلکہ بہت ہی پیار کرنے اور خیال رکھنے والے شوہر اور باپ ہیں۔
میری اور سیف کی شادی کی واحد وجہ بچوں کی خواہش تھی
انہوں نے بتایا کہ رنبیر کو میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے اسی لئے لپ سٹک لگانے سے گریز کرتی ہوں۔