شوبز

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا

ممبئی(آواز نیوز)بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

عالیہ بھٹ ممبئی ائرپورٹ پر ایک سیاہ لباس میں واپس آئیں اور جب ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ان کی ٹرولنگ شروع ہوگئی۔

ورون دھون کی اہلیہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ وہ دیپیکا کو کاپی کررہی ہیں اور ثبوت کے طور پر انہوں نے دیپیکا کی ایسی تصاویر ڈھونڈ نکالی جس میں وہ اسی طرح کا لباس پہنی ہوئی ہیں۔

Alia Bhatt News in Urdu.Showbiz News in Urdu.Alia Bhatt gets SLAMMED for copying Deepika Padukone | Bollywood News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button