شوبز

اصل زندگی میں پیسے کی لالچ مگر ایسا کردار نہیں کرسکتی: حرا مانی

لاہور (آ) معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں پیسے کی لالچ رکھتی ہیں مگر ٹی وی پر ایسا کردار نہیں کرسکتی۔

حرا مانی کے صاف دل اور صاف گوئی کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

ہمیشہ وقت کی پابندی ہی میری کامیابی کا ذریعہ ہے : عائزہ خان

یہی وجہ ہے کہ ان کے ایک سال قبل دیئے گئے انٹرویو کا ایک مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

اس کلپ میں حرا مانی آن اسکرن کرداروں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ان سے پیسوں کی لالچ والا کردار ادا نہیں ہو پاتا، ہاں مگر حقیقت میں وہ پیسوں کی لالچ رکھتی ہیں،بس ٹی وی پر یہ کردار نہیں ہوتا۔

اس پر شو کے میزبان نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ یہ بھی بہت بڑی بات ہے کہ حرا مانی نے آن ایئر ٹی وی پر اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

Greed for money in real life but not such a role Hara Mani|Showbiz News in Urdu.Do Bol’s Hira Mani Shares Her Sad Story | Speak Your Heart With Samina Peerzada | Part II NA1G

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button