شوبز
ہمیشہ وقت کی پابندی ہی میری کامیابی کا ذریعہ ہے : عائزہ خان
_لاہور (آ) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ میں آج جس مقام ہوں بہت محنت سے حاصل کیا ہے
جسے برقرار رکھنے کے لئے بہت محنت کررہی ہوں ، اپنے مداحوں کا شکر یہ ادا کرتی ہوں کہ میرے کام کو بہت پسند کرتے ہیں اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں ، میری کامیابی کا ذریعہ وقت کی پابندی ہے
شوبز کی دنیا میں ہمیشہ وقت کی پابندی کا خیال رکھنا ہوتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ انڈسٹری میں معیاری کام ہورہا ہے
چاہت فتح علی خان کا گانا ”بدوبدی 2“ریلیز کرنے کا اعلان
کئی اچھے پراجیکٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سے انڈسٹری کو تقویت ملے گی ، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے
اور آئندہ بھی کوشش کروں گی کہ اچھے کرداروں کا انتخاب کروں گا ،نئے آنے والے لوگوں کو مشورہ دوں گی کہ شارٹ کٹ کا راستہ نہ اپنائیں بلکہ ہمیشہ محنت پر یقین رکھیں ۔