شوبز

تھیٹرفنکاروں کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے ،خوبصورت کیف

آج تک جتنا بھی کام کیا مخلص ہو کر کیا یہ ہی میری شہرت کا راز ہے،گفتگو

لاہور(آوازنیوز)تھیٹرفنکاروں کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے کیو نکہ تھیٹر میں لائیو پرفارم کرنا پڑتا ہے جو کہ شوبز انڈسٹری میں بہت مشکل کام ہے یہاں فنکار ہر سبق سیکھ جاتا ہے

ان خیلات کا اظہار معروف ماڈل و سٹیج کی شہرت یافتہ اداکارہ خوبصورت کیف نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ ان دنوںمحفل تھیٹر لاہور میں معروف رائٹرو ڈائریکٹر کے ڈرامہ”میرا دل میری مرضی “میںپر فارم کر رہی ہوں۔

رتنا پاٹیک دیپیکا کے کپڑوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

یہاں ڈرامہ شائقین کی طرف سے میری پرفارمنس کے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ہمارا ڈرامہ سپر ہٹ کی لسٹ میں شامل ہے،ایک سوال کے جواب میں خوبصورت کیف نے کہا کہ آج تک جتنا بھی کام کیا مخلص ہو کر کیا یہ ہی میری کامیابی اور شہرت کا راز ہے۔

Khubsurat Kaif Latest News in Urdu | Showbiz News In Urdu | Khubsurat Kaif Interview 2020 l Babar Baig Gujrati Latest Video | ABHDTV l Pendu HD TV l BB HD TV

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button