شوبز
شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ،مریم نفیس

اسلام آباد(آواز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام میں جلدی شادی کے سوال کے جواب میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں۔
بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
جب بھی آپ کو محسوس ہو کہ یہی وہ شخص ہے جس کی آپ کو تلاش تھی اور پسند آ جائے تو وقت ضائع کیے بغیر شادی کر لینی چاہیے۔