شوبز
فواد خان بھارتی پنجاب کے ”جیجا(بہنوئی ) ہیں
ممبئی ( آواز نیوز )معروف بھارتی اداکارہ سونم باجو ہ کا ایک بار پھر لائیو شو میں پاکستانی اداکار فواد خان سے اظہار محبت ،فواد خان کو بھارتی پنجاب کا ”جیجا“(بہنوئی)قرار د ے دیا ۔
اداکارسنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج.
ایک شومیں جب ان سے فواد خان سے متعلق سوال پوچھا گیا تو تو سونم باجو ہ نے کہا کہ سلمان خان ہمیشہ سے ہی میرے پسندیدہ رہے ہیں میں ان پر فدا ہوں میرے دل میں جو فواد خان کی جگہ ہے وہ کوئی اور نہیں لے سکتا ۔