Shaukat Mahmood Bhatti

شوکت محمود بھٹی کلر کی آواز ہیں ، راجہ شاہد رشید

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سابق مشیر پی آٸی ایم ایف و چٸیرمین ادب کونسل پوٹھوہار،ملک کے ممتاز دانشور اور کالم نگار راجہ شاہد رشید نے کہا کہ شوکت بھٹی دوبار ایم پی اے رہ چکے ہیں اور تحصیل کلر سیداں کے عوام کی آواز ہیں۔ لندن پلان ہے کہ انتخابات کی تاریخ وہی…

Read More
nawaz sharif

شہباز شریف قائد ن لیگ کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام

لندن(آواز نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترے گی۔لندن میں ہونے والے لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ مسلم لیگ ن میں پہلی مرتبہ مصالحانہ کی بجائے جارحانہ گروپ کی جیت…

Read More
Shahbaz Sharif News in Urdu

وزیراعظم کادہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو انعام

وزیراعظم کادہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو انعام ، تعریفی اسناد دینے کا اعلان لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دیتے ہوئے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوانوں کو انعام اور…

Read More
Maryam Nawaz Latest News

لیگی کارکن کی طبیعت خراب ہونے پر مریم نواز کی پرواز پی کے 264 ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پرواز پی کے 264تاخیر کا شکار ہو گئی ،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مریم نواز قومی ایئر لائن کی جس پرواز میں سفر کر رہی تھیں۔ اس میں پاکستان مسلم…

Read More
Rana Sana Allah Latest News in Urdu

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرول اور ڈیزل مہنگا :رانا ثنا ءاللہ

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرول اور ڈیزل مہنگا اور ڈالر کوبھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا ، صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن آئینی مسئلہ ہے اگر آئین کے تحت انتخابات اپریل میں ہونا ہیں تو ہو…

Read More
PMLN News in Urdu

عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا: نواز شریف

لند ن (آواز نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا،ایسے بندوں سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے…

Read More
shahbaz sharif news

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (آواز نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان بزنس کونسل کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں وفد نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ وزیراعظم ہاﺅ س میں ہونیوالی ملاقات کے دوران وفد کی طرف سے حکومت کو توانائی کی بچت کے مختلف اقدامات پر تعاون کی…

Read More
Maryam Aurangzeb

عمران خان رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر لے آئے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آواز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رجیم چینج کی بات اب امریکا سے ایک شخص پر آگئی۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان چار حکومتیں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جھوٹوں پر اعتبار کرنے والے لوگوں کو سمجھنا چاہئے کہ یہ…

Read More
Rana Sanaullah

عمران خان کی 25منٹ کی یکارڈنگ آرہی ہے، کوئی شریف شخص ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(آواز نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی 25منٹ کی ایک او ریکارڈنگ آرہی ہے، کوئی شریف شخص عمران خان کو ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں،عمران خان کی چوری اور ویڈیوز سے ان کی مقبولیت پر فرق پڑا ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرداخلہ…

Read More
Marriyum Aurangzeb

رجیم چینج کی بات امریکہ سے اب ایک آدمی پر آ گئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آواز نیوز ) وفاقی وزیر اطلات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رجیم چینج کی بات امریکہ سے اب ایک آدمی پر آ گئی،4سال تک منصب پر رہنے والا آج کہہ رہا ہے میں بے بس تھا ۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے…

Read More