بین الاقوامی
کینیڈا کی ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی
ایرانی پاسداران انقلاب کے10ہزارافسران کینیڈا داخل نہیں ہوسکیں گے
اوٹاوا (آوازنیوز)ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔
لبنان سے کشیدگی، اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ ایرانی پولیس کی حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایران کو بڑھتی ہوئی بین الاقوامی مذمت اور ملک گیر احتجاج کا سامنا ہے۔