بین الاقوامی

بل گیٹس کی برج گیم کے چیمپئن 13 سالہ بھارتی لڑکے کو مبارکباد د

نئی دہلی(آواز نیوز)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے برج گیم (ٹیم کی صورت میں کھیلا جانے والا کارڈ گیم)کے چیمپئن 13 سالہ بھارتی لڑکے کو مبارکباد دی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اگست میں اٹلی میں ہونے والی انڈر16عالمی چیمپئن شپ میں انشل بھٹ نے تین میڈلز جیتے تھے جس میں سے ایک ان کو مجموعی کارکردگی پر دیا گیا تھا۔

بڑا قد، امریکی بلی نے ریکارڈ بنا لیا،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس جن کے بارے میں تاثر ہے کہ وہ کارڈ گیم پسند کرتے ہیں، انہوں نے 13 سالہ بھارتی لڑکے کو مبارکباد دی ہے۔

بل گیٹس نے ٹوئٹر پر تقریبا دیڑھ ماہ بعد پیغام میں لکھا کہ نئے نوجوان چیمپئن کے بارے میں جان کرمزہ آیا۔

Champion of Bill Gates Bridge Game | Latest News in Urdu | Rematch: Vishy Anand vs Praggnanandhaa | Tata Steel Chess India 2018

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button