پیرس(آواز نیوز)فرانسیسی دارالحکومت پیرس اندھیرے میں ڈوب گیا، ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔
خوشبووں کے شہر پیرس کے مختلف اضلاع میں اچانک بجلی چلی گئی، گزشتہ روز ایک لاکھ پچیس ہزار صارفین اندھیرے میں ڈوبے رہے۔
ولادیمیر زیلنسکی 2022 میںسال کی بہترین شخصیت قرار
فرانسیسی انرجی سپلائر نے کہا ہے کہ بلیک آﺅٹ ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے ہوا جسے اب صحیح کردیا گیا ہے۔