کالم و مضامین

کم تعلیم یافتہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والا نوجوان

کم تعلیم یافتہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والا گوگل ایچ پی سمیت دیگر سرٹیفیکیشن اور مختلف کمپنیوں کے ساتھ مل کر نیم سرکاری ہسپتال کے پروجیکٹ کرنے والا نوجوان لاہور شاہدرہ ٹاؤن کا رہائشی محمد عمران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کے یونائٹڈ عرب امارات میں بی مختلف کمپنیوں میں لاتعداد پروجیکٹ مکمل کیے۔

انٹرنیٹ کی دنیا کو سمجھنے میں مہارت حاصل کی۔ گھریلو حالات بہتر نہ ہونے کے باجود اپنی زِندگی کو انٹرنیٹ دُنیا میں وقف کیا۔ تا کہ انٹرنیٹ کی دُنیا میں مّلک اور قوم کا سرمایہ بن سکیں.

دُنیا جدید ٹیکالوجی سے وابستہ ہے آنے والی نسلیں ملک و قوم کی ترقی کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کر سکیں پاکستان میں کم فیصد لوگ ہیں جو انٹرنیٹ کی دُنیا کو سمجھتے ہیں.

ہمیں دوسرے ممالک کی طرح انٹرنیٹ کی دُنیا کا بے تاج بادشاہ بننا چاہیے حکومتِ پاکستان کو چاہیے کے غریب عوام جو کے کُچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اُن کہ لیے مالی طور پر انتظامات کریں تا کے مُلک و قوم کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کے سکیں.

اُنکی صلاحیت ضائع نہ ہو ۔ ایسے بہت سے نوجوان جو نشوں میں مبتلاء ہیں جن میں کُچھ کرنے کی صلاحیت ہے مگر روز گار نہ ہونے کی وجہ سے وہ سڑکوں کے کنارے اپنی اور دوسروں کی زِندگی تباہ کر رہے ہیں.

حکومتِ پاکستان سے درخواست ہے ایسے مافیہ کو سخت سے سخت سزا دیں اور آنے والی نسلوں کے لیے عبرت کا نشان بنائیں تا کہ آنے والی نسلیں اپنی زندگی تباہ نا کر سکیں

Famous Urdu Columnist of Pakistan |

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button