کالم و مضامین

پکھڑال جموال سربلند و دبنگ راجپوت گوت ہے: راجہ شاہد رشید

ہند و پاک میں راجپوتوں نے بیرونی حملہ آوروں سے مقابلہ کیا ، تقریب سے خطاب

اسلام اباد (آواز نیوز) پکھڑآل جموآل راجپوت کونسل کے سرپرست اعلیٰ راجہ عمر فاروق کی جانب سے راجپوت فارم ہاؤس ، جموال بنگلہ 50 عنپور راولپنڈی میں قبیلہ پکھڑآل جموآل کے معززین اور اعلیٰ راجپوت گوت جموال کی مختلف شاخوں کے اعزاز میں دیٸے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق مشیر و ممبر PIMF ، مفکرٍ پٹھوہار ، ممتاز دانشور و کالم نگار راجہ شاہد رشید نے کہا کہ ہند و پاک کے راجپوت قبائل نے بیرونی حملہ آوروں سے مقابلہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ پکھڑا ال جموال راجپوتوں کی سربلند اور دبنگ گوت ہے ۔ تنظیم کے بانی و صدر راجہ عامر شہزاد ، سرپرست اعلیٰ راجہ عمر فاروق ، معروف مورخ عابد گُل آف باغ آزاد کشمیر ، مورخ ٹھاکر التمش جسروٹیہ آف بکھر ، مورخ رانا ذیشان آف پاک پتن ، راجہ محمد اقبال آف ہری پور راجہ فضل حق آف ٹھٹہ ، راجہ شاہد پکھڑال آف پنگ لڑ ، راجہ زاہد رشید نمبردار آف درکالی شیرشاہی ، راجہ محمد یحییٰ ایڈووکیٹ ، راجہ زبیر آف ملانہ ، راجہ احتشام شاہد آف راولپنڈی ، راجہ ظفر آف چھپر ، راجہ برکت آف عنپور ، راجہ بلال آف بکھڑال ، راجہ عاطف الرحمٰن جموال اور راجہ بلال آف پھانبڑے نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

”ڈاکٹر یوسف عالمگیرین!عصر حاضر کے رشید احمد صدیقی“

آخر میں سرپرستٍ اعلیٰ راجہ عمر فاروق نے اس پلیٹ فارم سے خدمتٍ خلق کے کاموں کو سراہا اور آئندہ بھی سماجی بھلائی کے سلسلوں کو آگے بڑھانے کی تائید و تاکید کی ۔

History of Rajput in Urdu | Raja Shahid Rasheed Urdu Columns | Top 5 Pahari पंजाबी Dogra Rajput Tribe | Manhas Jarral Sulehria Chib Jamwal Rajput Of India Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button