بین الاقوامی

روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے، برطانوی وزیر خارجہ

روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو یہ حکمت عملی کے حوالے سے اس کی ایک سنگین غلطی ہو گی،گفتگو

ماسکو(آواز نیوز)برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس نے کہاہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس نے روس کی حکومت پر زور دیا کہ وہ یوکرائن میں فوجی مداخلت سے باز رہے۔

london news in urdu Video

لِز ٹرس نے کہا کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو یہ حکمت عملی کے حوالے سے اس کی ایک سنگین غلطی ہو گی، جس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ لِز ٹرس نے یہ بھی کہا کہ آزاد جمہوری ممالک کو روسی گیس اور امداد پر اپنا انحصار کرنا چاہیے۔

مصر صحافیوں کیلئے عرب دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ بن گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button