سائنس و ٹیکنالوجی

Nothing ear 1 price in Pakistan

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی دن بہ دن بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ ہم آج آپ کے لیے ایک ایسا گیجٹ لائیں ہیں جس کے استعمال سے آپ بہت زیادہ انجوائے کرینگے ، یہ گیجٹ آپ اپنے پیارے کو تحفے میں بھی دے سکتے ہیں۔ اب ہینڈ فری کا دور گیا وہ دور گیا جب لوگ ہینڈ فری استعمال کیا کرتے تھے۔ حتیٰ کہ بہت سی کمپنیز نے تو اب اپنے فونز کے ساتھ ہینڈ فری کے بجائے وائرلیس ایئر بڈز دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Nothing Earانتہائی جدید طرز پر بننے والا ائیربڈز ہے جس کے 24گھنٹے استعمال سے بھی آپ کے کانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا نہ تو اس کے زیادہ دیر استعمال سے آپ کے کانوں میں سے پانی نکلتا ہے اور نہ ہی خارش کا احساس ہوتا ہے۔ اگر آپ جدید ترین اسپیکرز اور ہیڈ فونز کے ساتھ میوزک سننا پسند کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین تحفے سے کم نہیں ۔

آئی پوڈ بنانے والے شہزادہ ٹونی فیڈیل کو کون نہیں جانتا ،ٹونی فیڈیل کی اس ایجاد نے میوزک کی دنیا میں جو آسانی پیدا کی وہ قابل ستائش ہے۔ اس کے بعد یوٹیوب کے قابل احترام بلاگرز Casey Neistat نے اپنے بلاگ پر جو اس وائرلس ایئر بڈز کی تشہیر کی تو مارکیٹ میں ایک تہلکہ ساہی مچ گیا، ہر جگہ ایئر بڈز ائیربڈز ہونے لگا۔ اس ساری گیم کا مقصد اپنی پروڈکٹ کو زیادہ سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنا تھا۔

Nothing ear 1 price in pakistan


بہرحال اگر آپ ان وائرلیس ایئر بڈز کی بات کریں تو آپ کو یہ آسانی سے پاکستان میں مل سکتے ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر لوگ اس وائرلیس ایئر بڈز کی چائینہ سے کاپی منگوا رہے ہیں۔ آپ Nothing Ear کے لئے ہمارے دیئے گئے نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

Nothing Ear 1 Price in Pakisan

Available at Best Price Rs. 1999

Nothing Ear خریدنے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
+92 305 1919696

EAR BUD
Height: 28,9 MM (1.13 IN)
Width: 21,5 MM (0.83 IN)
Depth: 23,5 MM (0.91 IN)
Weight: 4,7 GRAMS (0.16 OZ)

CASE
Height: 58,6 MM (2.30 IN)
Width: 58,6 MM (2.30 IN)
Depth: 23,7 MM (0.93 IN)
Weight: 57,4 GRAMS (2 OZ)

SOUND
Driver: 11,6 mm Dynamic
Diaphragm: Graphene
Chamber size: 0,34 CC
Tuning: Teenage Engineering
Codec: AAC and SBC
Hybrid Active Noise Cancellation

CLEAR VOICE
3 High Definition Microphones
AI Powered Environmental Noise Cancellation

BATTERY
Full charge: Up to 34 hrs in the case (ANC Off); 24 hrs (ANC On)
Charge Compatibility:
ear (1) charges inside the case; ear (1) case charges with QI compatible wireless chargers or USB-C chargers
CUSTOMIZATION

Controls: Customisable touch and slide
Equalizer

FEATURES
In ear detection
iOS / Android app

Fast pairing
IPX4 Splash Proof

COMPATIBILITY
Android 5.1 and above
iOS 11 and above

CONNECTIVITY
Bluetooth Version: v5.2
Bluetooth Profiles: A2DP, AVRCP, HFP

CONTENTS OF THE BOX
Pair of earbuds with Ear tips in size S, M, L

Wireless charging case
USB-C cable
Safety Information & User Guide
nothing ear 1 buy in pakistan

ویکسین کی تین خوراکیں ’اومیکرون‘ کی شدت کم کرتی ہیں، ماہرین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button