نواز شریف مریم نواز کے ساتھ پاکستان آرہے ہیں
نواز شریف حفاظتی ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوں گے ،مریم نواز والد کو لینے لندن جائیں گی اسلام آباد (آواز نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی واپسی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا،ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قانونی ٹیم نے نوازشریف کی واپسی…