ایک پاگل ملک میں فساد، انتشار اور افرا تفری چاہتا ہے ملک میں معاشی استحکام نہ آ سکے، وزیراطلاعات
اسلام آباد (آوازنیوز)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک پاگل ملک میں فساد، انتشار اور افرا تفری چاہتا ہے تاکہ ملک میں معاشی استحکام نہ آ سکے۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ عمران صاحب ”امپائر“تو نیوٹرل ہوتے ہیں جنہیں آپ جانور کہتے ہیں…