Rana Sanaullah News

عمران خان مذاکرات کے لئے اپنا رویہ تبدیل کریں: رانا ثنا ءاللہ

اسلام آباد( آواز نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات کے لئے اپنا رویہ تبدیل کریں، مذاکرات خفیہ نہیں بلکہ عوام کے سامنے ہوں گے،اسمبلیاں توڑنا غیر جمہوری عمل ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے نجی ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

Read More
Shahbaz Sharif News

ماحول دوست اور سستی بجلی کی ضرورت ہے:وزیراعظم

اسلام آباد(آواز نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی اقتصادی ترقی کےلئے صاف، ماحول دوست اور سستی بجلی کی ضرورت ہے۔ نیازی سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی: ریحام خان کا طنز پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت انرجی مکس کو متنوع بنانے کے منصوبے پر کام…

Read More
Shahid Khaqan demanded to abolish NAB

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی(آوازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بھی اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں،قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے ،قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب…

Read More
Maryam Aurangzeb Press conference

ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی سطح پر منظور:مریم اور نگزیب

اسلام آباد (آواز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کا عالمی فنڈ قائم ہونا پاکستان کے موقف کی جیت ہے…

Read More
shahbaz sharif

امن کیلئے بھارت سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں: شہباز شریف

آستانہ ( آواز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، پاکستان امن کیلئے بھارت سے بہتر تعلقات چاہتا ہے، بھارت اقلیتوں، ہمسایہ ممالک، خطے اور خود اپنے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ سیلاب سے ہوئی تباہی نے پاکستان کو کئی دہائی پیچھے دھکیل…

Read More
Nawaz Sharif News Update Urdu

پاکستانی قوم اپنے لیڈر نواز شریف کے منتظر ہے :مریم نواز

لندن (آواز نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور دیگر افراد نے لندن میں ملاقات کی۔ ن لیگی رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز اور مسلم لیگ…

Read More
Maryam Aurangzeb Latest News in Urdu

عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا

اسلام آباد(آواز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ہو نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا۔ عمران خان تم جیسے جھوٹے سازشی فتنے کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے، رات کو پاوں پکڑتے ہو ، روتے ہو چیختے ہو ، معافیاں مانگتے ہو ،اب ملک کی…

Read More
Hussain Nawaz Latest News in Urdu

حسین نواز نے مریم نواز کی بریت کو انصاف کی فتح قرار دیدیا

اسلام آباد (آواز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے بہن مریم نواز کی ایوان فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں بریت کو انصاف کی فتح قرار دیدیا ہے۔ ایک انٹرویومیں حسین نواز نے کہا کہ ایون فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز کی بریت انصاف کی فتح…

Read More
Shahbaz Sharif Latest News in Urdu

پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں:وزیراعظم

اسلام آباد(آواز نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، مشکل حالات میں امریکانے پاکستان کی مدد کی۔ امریکا ہمارا بہترین دوست ہے۔ وزیرِاعظم نے اسلام اباد میں امریکی سفارتخانہ میں…

Read More
Shahbaz Sharif Latest News in Urdu

وزیراعظم شہباز شریف کا مریم نواز شریف اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر

اسلام آباد (آواز نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مریم نواز شریف اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کا ایک تاریک دور اپنے انجام کو پہنچا اور بے گناہ سرخرو ہوئے ہیں، عدالتی فیصلہ سے جھوٹ، بہتان اور کردار کشی کی عمارت زمیں بوس ہو گئی۔…

Read More